ایک عدد دکان تعدادی رقبہ 200 سکئیر فٹ برائے فروخت ہے ۔۔
دکان مدینہ ٹاؤن کے بالکل سامنے مین رائے ونڈ روڈ پر واقع ہے نزد تاج ہونڈا یا پی ایس او پمپ ۔۔
دکان میں بیسمنٹ+گراؤنڈ فلور+فرسٹ فلور شامل ہو کر ٹوٹل کور ایریا 600 فٹ بنتا ہے۔۔
دکان کے پیچھے 3 مرلہ ڈبل سٹوری گھر بھی ہے اگر کوئی وہ بھی لینا چاہے تو وہ بھی فروخت کر دیں گے۔۔
برائے رابطہ
03214172516
محمود قصوری
Compare listings
Compare